حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گارڈین کونسل کے الیکشن میں باری اکثریت کے ساتھ آیت اللہ احمد جنتی گارڈین کونسل کے سیکرٹری ،عباس علی کد خدائی ڈپٹی سیکرٹری اور ترجمان کے عنوان سے دوبارہ منتخب ہوگئے۔
آیت اللہ جنتی اور کدخدائی مزید ایک سال کے لئے گارڈین کونسل کے سکریٹری، ڈپٹی سیکرٹری اور ترجمان منتخب ہوگئے ہیں۔